the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

خصوصی

اوپینین پول

T20 ورلڈ کپ 2026 جیتنے کے لیے آپ کی پسندیدہ کرکٹ ٹیم کون سی ہے؟

انڈیا
جنوبی افریقہ
نیوزی لینڈ
دہلی کی ایک عدالت میں وزیر اعلی اروند کیجریوال اور مغربی بنگال کی وزیر اعلی ممتا بنرجی کے خلاف آج فوجداری مقدمہ چلانے کے لئے عرضی دائر کی گئی۔حیدرآباد کے درخواست گزار نے ان پر الزام لگایا گیا ہے کہ نوٹ بندي



کے معاملے پر دارالحکومت میں حال ہی میں دونوں لیڈروں نے احتجاج کئے جس سے ملک میں قانون کا نظام بگڑنے کی صورت حال پیدا ہوگئی ہے۔حیدرآباد سے تعلق رکھنے والے درخواست گزار پی این ارون کمار نے عدالت میں یہ عرضی دائر کی ہے۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
خصوصی میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2026 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.